پرائیویسی پالیسی — قصوہ بازار

Privacy Policy · Qaswa Bazaar · 2026

ہم کیا معلومات لیتے ہیں

ای میل، نام، فون نمبر، ڈیلیوری کا پتہ اور نقشے پر جگہ، آرڈر کی تفصیل، ادائیگی کا اسکرین شاٹ، دکان اور سامان کی تصاویر، بات چیت کے پیغامات، اور رائیڈر کی آن لائن ہونے پر جگہ۔

کیوں لیتے ہیں

آرڈر پہنچانے، دکان دار اور رائیڈر کو آرڈر دکھانے، ادائیگی کی تصدیق، نوٹیفکیشن بھیجنے اور مدد کے لیے۔ ہم آپ کی معلومات بیچتے نہیں۔

کون دیکھ سکتا ہے

صرف وہ دکان دار اور رائیڈر جو آپ کا آرڈر سنبھالیں، اور ایپ کا ایڈمن۔

کیمرہ اور جگہ

کیمرہ صرف تصویر لینے پر اور جگہ صرف آپ کی اجازت سے استعمال ہوتی ہے۔ سامان کی تصویر فون پر ہی صاف ہوتی ہے۔

اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا

پروفائل صفحے پر "اکاؤنٹ ڈیلیٹ کریں" بٹن سے آپ اپنا اکاؤنٹ اور معلومات مستقل ختم کر سکتے ہیں۔

رابطہ

واٹس ایپ / فون: 03037387012

English summary

We collect email, name, phone, delivery address/location, order details, payment screenshots, photos, chat messages and rider location while online, only to run deliveries, payments and notifications. We never sell your data. Only the shop, rider and admin handling your order can see it. You can permanently delete your account from the Profile page. Contact: 03037387012.