قصوہ بازار — ہمارے بارے میں
About Qaswa Bazaar · Multan, Pakistan · 2026
قصوہ بازار کیا ہے
قصوہ بازار (Qaswa Bazaar) ملتان، پاکستان کی ایک مقامی ایپ ہے جہاں ایک جگہ پر گروسری اور روزمرہ کا سامان منگوانا، دکان چلانا، ڈیلیوری کرنا اور سواری بک کرنا ممکن ہے۔ سامان 5 کلومیٹر تک 50 روپے ڈیلیوری چارج پر گھر پہنچتا ہے۔
بانی اور سی ای او
محمد نوید (Muhammad Naveed) قصوہ بازار کے بانی اور Chief Executive Officer (CEO) ہیں۔
ہماری کوشش
قیمتیں واضح رکھنا، ڈلیوری وقت پر اور پوری دینا، اور ڈیلیوری کرنے والے کو انصاف کے مطابق کمائی دینا۔
رابطہ
واٹس ایپ / فون: 03037387012
ای میل: admin@qaswabazar.com
English
Qaswa Bazaar is a local marketplace app in Multan, Pakistan for shopping, delivery, rider work and rides. Its founder and Chief Executive Officer (CEO) is Muhammad Naveed. Contact: 03037387012 · admin@qaswabazar.com